ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام والمسلمين ﴿صفر قربانپور﴾نے قرآنی نمايش میں یہ بات كہی كہ اس طرح كی نمايش قرآنی معارف كو فروغ دينے كےلئے بہت مؤثر ھے
انھوں نے مزيد كہا كہ سيستان وبلوچستان میں قرآنی اور دينی معارف كو ايك خاص اھميت حاصل ھے لہذا قرآنی علوم پر مشتمل نمايش شيعہ اور اھل سنت كی قرآنی علوم سے آشنائی كےلئے بہت مناسب ھے۔
۱۷۲۷۲۷