پاكستان اعمال شب قدروقرائت قرآن كے پروگرام میں وزير اعظم شوكت عزيز كی شركت

IQNA

پاكستان اعمال شب قدروقرائت قرآن كے پروگرام میں وزير اعظم شوكت عزيز كی شركت

11:28 - October 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1591167
بين الاقوامی گروپ: ماہ مبارك رمضان كی ۲۷ تاريخ كو پاكستانی وزير اعظم كےگھر میں اعمال شب قدر بجالائے گئے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)نے AFP سے نقل كيا ھے كہ جناب شوكت عزيز نے اس معنوی تقريب میں مسلمانوں كی ترقی اور ارتقائ كی آرزو كرتے ھوئے پردردگار سے دعا كی كہ پروردگارا مسلمانوں كو مشكلات سے مقابلہ كرنے كی توفيق عطا فرما اور ان كے مابين اتحاد ويك جھتی كو قائم كر۔

انھوں نے مزيد خداوند عالم كا اس بات پر شكر ادا كيا كہ اس نے مسلمانوں كو اس مبارك مھينہ كے بيكراں الطاف سے نوازا

اس تقريب میں ۲۰۰۵ میں آنے والے زلزلے كے مرحومين كےلئے فاتحہ پڑھا گيا اور ان كی مغفرت كی دعائیں كی گئیں۔

۱۷۶۵۹۸
نظرات بینندگان
captcha