آية اللہ مكارم شيرازی كی تاليف كردہ كتاب ﴿شيعہ پاسخ می گويد﴾ كی اشاعت

IQNA

آية اللہ مكارم شيرازی كی تاليف كردہ كتاب ﴿شيعہ پاسخ می گويد﴾ كی اشاعت

11:39 - October 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1591902
اعزازی گروپ:امير محسن سلطانی:مرجع تقليد جناب ناصر مكارم شيرازی كی سائٹ پر آپ كی تحرير كردہ كتاب ﴿پاسخ می گويد﴾كی نشرواشاعت كی گئی ھے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كتاب ﴿شيعہ پاسخ می گويد﴾میں ۱۰ مسئلے پر تحقيقی بحث كی گئی جن میں سے بعض موضوعات كی طرف اشارہ كيا جا رھا ھے

شيعہ اور تحريف قرآن تقیہ كتاب وسنت كے آئينہ میں،عدالت صحابہ،اولياء كی قبور كا احترام،متعہ،زمين پر سجدہ،دونمازوں كو ايك ساتھ ادا كرنا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

شائقين اس كتاب كے مطالعہ كےلئے اس ایڈريس پر رجوع كر سكتے ھیں۔

http://www.makaremshirazi.org/books/farsi.htm

۱۷۷۸۲۷
نظرات بینندگان
captcha