امام خمينی﴿رح﴾كی سيرت پر لكھی جانے والی تحقيقی كتاب﴿اخلاص﴾كی اشاعت

IQNA

9:53 - October 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1594197

امام خمينی﴿رح﴾كی سيرت پر لكھی جانے والی تحقيقی كتاب﴿اخلاص﴾كی اشاعت

ادبی گروپ:جناب ﴿حسين رودسری﴾كی تحرير كردہ كتاب﴿اخلاص﴾دارالكتب الاسلامیہ پبليشرز كے تعاون سے منظر عام پر آگئی ھے۔




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:كتاب ﴿اخلاص﴾چار جلدوں پر مشتمل ھے

پھلی چاپ میں نيت اور اس كی اھميت پر روشنی ڈالی گئی ھے دوسرے باب میں اخلاص اور اس كی عظمت كو بيان كيا گيا ھے،تيسرے باب میں ربا اور اس كی علامات كے ساتھ اس كے علاج كو بھی بيان كيا گيا ھے،چوتھے باب میں چند مخلصين كا تذكرہ كيا گيا ھے

یہ كتاب ۲۳۲ صفحات پر مشتمل ھے۔

۱۸۰۵۴۲

نظرات بینندگان
captcha