عظيم مسلمان عالم دين ،متكلم اور اصولی ٫٫ابو اسحاق اسفراينی ٬٬ كی وفات (۴۱۸ ھ ق)

IQNA

عظيم مسلمان عالم دين ،متكلم اور اصولی ٫٫ابو اسحاق اسفراينی ٬٬ كی وفات (۴۱۸ ھ ق)

8:26 - December 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1611740
استاد كے نام سے معروف ابو اسحاق اسفراينی كا لقب ركن الدين شافعی تھا –وہ مشہور ايرانی دانشور تھے اور علم فقہ ،اصول فقہ ،كلام اور دوسرے دينی علوم میں بہت زيادہ مہارت ركھتے تھے

استاد كے نام سے معروف ابو اسحاق اسفراينی كا لقب ركن الدين شافعی تھا –وہ مشہور ايرانی دانشور تھے اور علم فقہ ،اصول فقہ ،كلام اور دوسرے دينی علوم میں بہت زيادہ مہارت ركھتے تھے –وہ اس دور كے مختلف علوم كے عظيم دينی مركز نيشا پور كے مدارس میں تعليم ديا كرتے تھے –ان كی تاليفات میں سے ٫٫الجامع فی اصول الدين ٬٬ اور نور العين فی مشہد الحسين ، كی طرف اشارہ كيا جا سكتا ہے –
ابو اسحاق نے ۸۰ سال كی عمر میں نيشا پور میں وفات پائی اور انہیں اسفراين میں سپرد خاك كر ديا گيا-
نظرات بینندگان
captcha