ادارہ تبليغات اسلامی قم كے سربراہ : عزاداری اور مجالس امام حسين علیہ السلام كو انحرافات سے پاكيزہ ركھنے كی ضرورت ہے

IQNA

23:30 - December 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1613868

ادارہ تبليغات اسلامی قم كے سربراہ : عزاداری اور مجالس امام حسين علیہ السلام كو انحرافات سے پاكيزہ ركھنے كی ضرورت ہے

اعزازی خبر نگار : ادارہ تبليغات اسلامی قم كے سربراہ نے محرم الحرام میں امام حسين علیہ السلام كی عزاداری كو انحرافات اور بدعتوں سے پاكيزہ ركھنے كی ضرورت ہے –


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) كی رپورٹ كے مطابق قم میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ جناب ٫٫ ايرانی ٬٬ نے كہا ہے كہ مجالس اور عزاداری كو ايك عبادت سمجھتے ہو ئے انجام ديا جائے اور اس میں تمام مذھبی اقدار كو ملحوظ ركھا جائے اور عزاداری اور مجالس امام حسين علیہ السلام كے اھداف و مقاصد كی طرف زيادہ سے زيادہ توجہ دی جائے –انہوں نے كہا كہ ہمارا ادارہ عزاداری كو ايك صحيح سمت دينے میں مؤثر كردار ادا كرئے گا –
204391
نظرات بینندگان
captcha