زاھدان میں ٫٫ اتحاد ملی و انسجام اسلامی ٬٬ كانفرنس كا انعقاد

IQNA

زاھدان میں ٫٫ اتحاد ملی و انسجام اسلامی ٬٬ كانفرنس كا انعقاد

8:54 - December 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1614847
ھنری گروپ : صوبہ زاھدان كے عہدہ داروں اور اساتذہ كی موجودگی میں ٫٫ اتحاد ملی و انسجام اسلامی ٬٬ كانفرنس كا انعقاد كيا گيا
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ سيستان و بلوچستان ،كی رپورٹ كے مطابق بلوچستان اوپن يونيورسٹی كے سربراہ ٫٫ دھمردہ ٬٬ نے اتحاد و وحدت كا صحيح مفہوم بيان كيا كہ اتحاد سے مراد یہ ہے كہ حقائق ، سليقہ جات اور مذھب وغيرہ میں كسی قسم كا كوئی نزاع نہ كيا جاۓ اور وحدت كا معنی یہ ہے كہ ہم انسان ايك قالب میں ڈھل جائیں ۔
یہ كانفرنس اوپن يونيورسٹی كے عہدہ داروں نے ٫٫ علامہ حلی ہال ٬٬ میں منعقد كيا ، آخر میں يونيورسٹی كے استاد ٫٫ نيك پناہ ٬٬ نے اپنا مقالہ پيش كيا واضح رہے كہ اس مقالہ كو پہلا انعام ديا گيا تھا ۔ اس كانفرنس كا عنوان ٫٫ اتحاد ملی و انسجام اسلامی ٬٬ تھا ۔
205363
نظرات بینندگان
captcha