انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے شيعہ اور سنی علماء كے درميان ايك نشست

IQNA

11:27 - December 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1616304

انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے شيعہ اور سنی علماء كے درميان ايك نشست

فكر و نظر گروپ : انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے شيعہ اور اہل سنت علماء كے درميان ايك نشست كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے مذاھب اسلامی كے امور كے انچارج نے كہا كہ انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے یہ نشست منعقد كی جاۓ گی ۔
207515

نظرات بینندگان
captcha