٫٫ شيخ كلينی بين الاقوامی سيمينار ٬٬ كے مقالات كا خلاصہ انٹر نیٹ پر دستياب

IQNA

11:00 - January 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1624434

٫٫ شيخ كلينی بين الاقوامی سيمينار ٬٬ كے مقالات كا خلاصہ انٹر نیٹ پر دستياب

بلاگ گروپ : كافی شريف كے مٶلف شيخ محمد بن يعقوب كلينی كی علمی خدمات كو خراج تحسين پيش كرنے كے لیے عالمی سيمينار میں لكھے گۓ مقالات كا خلاصہ انٹر نیٹ پر دے ديا گيا ہے ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق شيخ كلينی عالمی سيمينار كی سائیٹ كے انچارج ٫٫ مہدی خوش قلب ٬٬ نے كہا ہے كہ یہ سائیٹ چار زبانوں فارسی ، انگريزی ، عربی اور اردو پر مشتمل ہے اور اس میں ايسی خبریں ، مضامين اور مقالات موجود ہیں جو صاحب كتاب اصول كافی سے تعلق ركھتے ہیں ۔
اصول كافی شيعہ مكتب كی چار معتبر كتب احاديث میں سے ايك ہے انہوں نے كہا كہ اس بين الاقوامی سيمينار كے لیے مذكورہ چار زبانوں میں سے كسی ايك میں بھی مضامين ارسال كیے جا سكتے ہیں ۔
216984

نظرات بینندگان
captcha