{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے اے پی ايس كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كانفرنس كی افتتاحی تقريب ۶ فروری ۲۰۰۸ ء بروز بدھ ہوٹل ٫٫ savana ٬٬ میں منعقد ہو گی اور اس افتتاحی تقريب میں سينگال كے وزير قانون ٫٫ tidianesy ٬٬ بھی شركت كریں گے ۔
اس كانفرنس میں مندرجہ ذيل موضوعات پر تبادلہ خيال كيا جاۓ گا ۔
حقوق بشر اور اسلام : پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كے آخری خطاب كی تحقيق اور اسلام میں خواتين كے حقوق ۔
ياد رہے كہ اس كانفرنس كا اہتمام ڈاكار كے موسے ٫٫ konred adenauer ٬٬ نے كيا ہے ۔
217845