بين الاقوامی گروپ : امريكہ اور اسلامی دنيا كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس ۱۶ فروری ۲۰۰۸ ء كو قطر كے دارالحكومت دوحہ میں شروع ہوئی جو ۱۸ فروری ۲۰۰۸ ء كو ايك مشتركہ بيانیہ صادر كر كے اپنے اختتام پو پہنچ گئ ۔ اس كانفرنس میں دو سو اسلامی اور بين الاقوامی شخصيات نے شركت كی تھی ۔