فرانس میں ''اسلام و عيسائيت كے درميان دوستانہ تعلقات '' كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

11:34 - April 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1645024

فرانس میں ''اسلام و عيسائيت كے درميان دوستانہ تعلقات '' كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ۲ مئی ۲۰۰۸ء كو اسلام اور عيسائيت كے درميان دوستانہ تعلقات كے موضوع پر فرانس كے شھر '' سورسنس'' میں ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا۔


ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے '' mediarabe'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار شھر سورسنس كے ''compostelle '' ہال میں منعقد ہو گا۔ اس سيمينار میں لبنان كے شھر بعلبك كے عيسائی راھب '' سمعان عطاءاللہ'' ''aimont atalah'' بھی شركت كریں گے۔ وہ اس سيمينار میں دنيا كے حالات حاضره پر خطاب بھی كریں گے۔
241991

نظرات بینندگان
captcha