ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق لبنانی رائٹر '' عبدالدائم الكميل '' كی كتاب '' قلب ازديد گاہ قرآن كريم '' كو البانیہ كے '' وقف اسلامی انسٹیٹيوٹ نے البانوی زبان میں شائع كيا ہے۔ اس كتاب كا ترجمہ پروفيسر '' خيرشھو'' نے كيا ہے۔
248277