ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں مؤلف نے انسان كی سعادت اور بد بختی كے اسباب ذكر كیے ہیں۔ مؤلف نے تواضع، شكر ، صبر، حلم، امانت داری، قناعت، جھاد، كسی كو خدا شريك نہ ٹھرانا، اخلاص، حقوق والدين كی رعايت كرنا، صلھ رحمی، يتيموں اور مسكينوں پر احسان اور ہمسايوں اور دوستوں كے حقوق كی رعايت كو سعادت اور خوشبختی كے اسباب قرار ديا ھےجبكہ تكبر، حسد، بخل، سود، موسيقی، اور شيطانی وسوسوں كو بدبختی كے اسباب قرار ديا۔ یہ كتاب ۲۱۹ صفحات پر مشتمل ہے اورتين ہزار نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
255204