ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اردبيل كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن سے وابستہ قرآنی مراكز نےاس شہركی پيام نوريونيورسٹی میں گزشتہ مہينے تجويد قرآن كی كلاسیں منعقد كی تھیں ان كلاسوں كا مقصد، قرآن مجيد كی صحيح قرائت اور فنون قرائت سے طلباء كو آگاہ كرنا تھا۔
255089