پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كی توہين كے بعد ليبيا كا ڈنمارك سے اقتصادی اور تجارتی بائيكاٹ

IQNA

13:49 - June 16, 2008
خبر کا کوڈ: 1660695

پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كی توہين كے بعد ليبيا كا ڈنمارك سے اقتصادی اور تجارتی بائيكاٹ

اعزازی گروپ/ جمشيد غضنفری: پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كی توہين كے بعد ليبيا نے ڈنمارك سے اپنے اقتصادی اور تجارتی تعلقات منقطع كر ديئے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ڈنمارك كے اخبارات كی طرف سے پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كی متعدد مرتبہ توہين كے بعد ليبيا نے ڈنمارك سے اقتصادی اور تجارتی بائيكاٹ كر ديا ہے۔ ليبيا پہلا عربی ملك ہے جس نے ڈنمارك كے اخبارات كی طرف سے پيغمبر اسلام حضرت محمد ﴿ص﴾ كی توہين كے بعد اس ملك سے اقتصادی اور تجارتی بائيكاٹ كيا ہے۔
261049
نظرات بینندگان
captcha