بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ڈنمارك كے اخبارات كی طرف سے پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كی متعدد مرتبہ توہين كے بعد ليبيا نے ڈنمارك سے اقتصادی اور تجارتی بائيكاٹ كر ديا ہے۔ ليبيا پہلا عربی ملك ہے جس نے ڈنمارك كے اخبارات كی طرف سے پيغمبر اسلام حضرت محمد ﴿ص﴾ كی توہين كے بعد اس ملك سے اقتصادی اور تجارتی بائيكاٹ كيا ہے۔
261049