بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے عراق كے اخبار '' الصباح'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب میں عراقی خواتين نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ جشن كی اس تقريب كا اہتمام '' شہيد المحراب'' انسٹیٹيوٹ نے كيا تھا۔
''شہيد محراب'' ثقافتی اور تبليغی انسٹیٹيوٹ كے سربراہ '' سيد عمار حكيم'' نے جشن كی اس تقريب سے خطاب كرتے ہوئے حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كے فضائل بيان كیے۔ انھوں نے اپنے خطاب میں مزيد كہا كہ مسلمان خواتين كو خاندانی ، اجتماعی اور ثقافتی مسائل میں حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی پيروی كرنا چاہیے۔
۲۶۴۹۰۷