بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے فرانس كی خبررساں ايجنسی " AFP " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كونسل نے اپنے بيانیے میں متعلقہ اداروں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ ان كتابوں كو دقت نظر سے ديكھیں اور اپنے اس فيصلے پر نظر ثانی كریں۔ ياد رہے كہ روس كے شہر " Buguruslan " كی عدالت نے ۱۸جولائی ۲۰۰۸ء كو اس ملك میں شدت پسندی كی ترويج كے بہانے ۱۶ اسلامی كتابوں كی اشاعت كو ممنوع قرار ديا تھا۔
272926