تركی میں " ابتداء سے ليكر آج تك اسلام كی ترقی" كے موضوع پر ايك نمائش كا انعقاد

IQNA

11:44 - September 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1689255

تركی میں " ابتداء سے ليكر آج تك اسلام كی ترقی" كے موضوع پر ايك نمائش كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/ميترا توسلی:" ابتداء سے ليكر آج تك اسلام كی ترقی" كے موضوع پر اسلامی ہنر كی ايك نمائش ستمبر ۲۰۰۸ء سے ليكر مارچ ۲۰۰۹ء تك استنبول میں ايشياء كے فنی ميوزيم میں لگائی جا رہی ہے۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے " حوزہ نيوز" سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش كا ہدف اسلامی تہذيب و تمدن كا تعارف اور ابتداء سے ليكر ۲۱ ویں صدی تك كے اسلامی بے مثال فن سے ديكھنے والوكو آگاہ كرنا ہے۔ اس نمائش میں ، پينٹگ، خطاطی، مٹی كے برتن بنانے، كپڑا بنانے،مجسمہ سازی ﴿Modeling " اور تاريخی تصاوير ركھی گئی ہیں۔ قابل ذكر ہے كہ اس نمائش میں تركی، ، سوریہ ، ايران، افغانستان، ہندوستان ، چين ، انڈونيشيا اور فلپائنی نمائندے شركت كر رہے ہیں۔
295629

نظرات بینندگان
captcha