امريكہ كی بوتانامی يونيورسٹی میں'' موجودہ بحران اور اسلام سے آشنائی " كےعنوان سے ايك نشست

IQNA

12:48 - November 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1704861

امريكہ كی بوتانامی يونيورسٹی میں'' موجودہ بحران اور اسلام سے آشنائی " كےعنوان سے ايك نشست

بين الاقوامی گروپ: امريكہ كی بوتا يونيورسٹی میں '' موجودہ بحران اور اسلام سے آشنائی" كےعنوان سےايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " سلٹرب" نيوز ايجنسی كےحوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست كے خطباء میں واشنگٹن يونيورسٹی كے شعبہ ابن خلدون كے سربراہ " اكبر احمدی" اور امريكہ كی نيوی يونيورسٹی كے شعبہ مشرق وسطی كے سربراہ ہوں گے جو كہ مذكورہ موضوع پر گفتگو كریں گے۔
315073
نظرات بینندگان
captcha