بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے اخبار "الرياض" كےحوالے سے نقل كيا ہےكہ امربالمعروف و نہی عن المنكر" اداروں كےاجلاس میں شيخ احمد الغامدی نےكہا كہ اس چينل كو جاری كرنے كے بارے میں غور خوض كيا جا رہا ہے۔ انھوں نے كہا كہ اس چينل كا مقصد سعودی عرب كے مسلمانوں كو اسلام كےمبانی سےآگاہ كرنا اور معاشرہ میں اخلاقی اقدار كو پيدا كرنا ہے۔ انھوں نے كہا كہ اس چينل كےذريعہ معاشرہ میں امربالمعروف و نہی عن المنكر كافريضه زيادہ احسن طريقہ سےانجام پائے گا۔
315591