فلپائن كے دارالحكومت كی مسجد مہارليكا میں دارالقرآن الكريم كی تاسيس

IQNA

فلپائن كے دارالحكومت كی مسجد مہارليكا میں دارالقرآن الكريم كی تاسيس

13:51 - December 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1715809
اعزازی نامہ نگار/رضا عسكری: فلپائن كے دارالحكومت مانيل كی مسجد مہارليكا میں دارالقرآن كی بنياد ركھنے كی قرار داد منظور ہو گئی۔ ۲۰ نومبر كو ايرانی سفارتخانے كے ثقافتی امو ركے انچارج اور فلپائن كےدفتر امور مسلمين كےسربراہ كے درميان یہ قرار داد طے ہوئی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كےفلپائن میں موجود نمائندے سے شہر مانيل كے مسلمان نشين اور پرجمعيت علاقے كی مسجد مہارليكا میں دارالقرآن الكريم كی تاسيس كی قرار داد لكھی گئی یہ قرار داد ثقافتی امور كے ماہر علی سانكی اور دفتر امور مسلمين كےسربراہ كےدرميان لكھی گئی تقريبا ايك سال پہلےسے اس قرار داد كی تجويز دی گئی تھی۔ فلپينی مربی كے توسط سے قرآن كی تعليم دی جائے گی اور اسی طرح اسلامی كتب كی نشرواشاعت كا كام كيا جائے گا۔
327537
نظرات بینندگان
captcha