آيت اللہ تسخيری: امت اسلامی كو ايك فكر پر اكٹھا كرنا تقريب مذاہب كا سبب بن سكتا ہے

IQNA

15:32 - December 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1719492

آيت اللہ تسخيری: امت اسلامی كو ايك فكر پر اكٹھا كرنا تقريب مذاہب كا سبب بن سكتا ہے

سياسی گروپ: ہر مشتركہ مسئلہ كہ جو امت اسلامی كو ايك مشتركہ فكر دے اور ايك مشتركہ ہدف كی شناسائی كرے تقريب مذاہب كا موجب بن سكتا ہے۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تقريب مذاہب كونسل كےسربراہ " آيت اللہ تسخيری" نے " خاندانی مسائل پر اسلام كے نقطہ نظر" كے موضوع پر ہونے والے سيمينار میں خطاب كرتےہوئے كہا كہ اسلام صالح نسل كی بہت زيادہ تاكيد كرتا ہے۔ آيت اللہ تسخيری نے مزيد كہا كہ ہر مشتركہ مسئلہ كہ جو امت اسلامی كو ايك فكر پر جمع كر دے اور امت اسلامی كی ايك مشتركہ ہدف كی طرف رہنمائی كرے تقريب مذاہب كے اسباب میں سے ہے۔
332364
نظرات بینندگان
captcha