الجزائر میں " بين الاقوامی حقوق ، انسانی حقوق اور اسلامی شريعت" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

الجزائر میں " بين الاقوامی حقوق ، انسانی حقوق اور اسلامی شريعت" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

13:11 - February 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1748536
بين الاقوامی گروپ: ۲۲ فروری ۲۰۰۹ء كو الجزائر میں بين الاقوامی حقوق ،انسانی حقوق اور اسلامی شريعت" كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " EL MOUDJAHID" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں بين الاقوامی حقوق اور انسانی حقوق كےموضوع پر گفتگو كی جائے گی۔ اس سيمينار میں الجزائر كےوزير اوقاف و مذہبی امور" ابوعبداللہ غلام اللہ " نے شركت كی اور اس سيمينار میں بين الاقوامی حقوق كے ماہرين نےخطاب كيا۔
367829
نظرات بینندگان
captcha