اسرائيلی ٹيلی ويژن كی طرف سے عيسائی مقدسات كی توہين پر " عمل ملائيشيا" كی مذمت

IQNA

اسرائيلی ٹيلی ويژن كی طرف سے عيسائی مقدسات كی توہين پر " عمل ملائيشيا" كی مذمت

16:04 - February 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1749530
سماجی گروپ: اسلامی عمل ملائيشيا لبنان نے ايك بيان صادر كيا ہے جس میں اسرائيلی چينل نمبر ۱۰ كی طرف سے حضرت عيسیٰ اور حضرت مريم كی توہين كی شديد الفاظ میں مذمت كی گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اسلامی عمل ملائيشيا لبنان كے " فتحی يكن" نے كہا ہے كہ اس جماعت كے تمام نمائندگان كا ايك اعلی سطحی اجلاس بلايا جائے گا جس میں اديان آسمانی كے مقدسات كی توہين كرنے پر عالمی قوانين پر عمل در آمد كروايا جائے تاكہ آئندہ ايسے اقدامات كا راستہ روكا جائے۔ انھوں نے كہا كہ ايسی مقدس شخصيات كی توہين سے ان كی پاكيزہ اور عفيف چہرے كو مخدوش كرنا ہے۔ اور صیہونيوں یہوديوں كے ساتھ مبارزہ اور حقيقت متمدن اعتقادات ، صلح طلب، انسانيت گفتگو اور اقوام و ملل كے درميان تفاہم اور شرور عناصر، بچوں اور خواتين كے قاتلوں كے درميان ہے۔
367753
نظرات بینندگان
captcha