بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق "نسيج" ويب سائٹ نےلكھا ہے كہ اس اجلاس میں مختلف موضوعات زير بحث آئیں گے بالخصوص امت اسلامیہ میں فرقہ واريت كے منفی كردار، امت مسلمہ كے اتحاد كے لیے جدوجہداور دينی تعصب كا خاتمہ وغيرہ شامل ہیں۔ اس اجلاس كے شركاء اسلامی مذاہب كےتاريخی اختلافات بالخصوص شيعہ اور سنی كے اختلافات پر بھی تبصرہ كریں گے۔
370233