بين الاقوامی گروپ: ۱۰اپريل ۲۰۰۹ء كو فرانس كے دارالحكومت پيرس میں " اسلام اور اجتہاد" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد كيا جائے گا۔ یہ سيمينار ادارہ " آيسسكو" اور پيرس كے "لاء" كالج كے باہمی تعاون سے منعقد كيا جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Saphirnews" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں الجزائر، سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، فرانس، لبنان، مراكش اور سوڈان كے پروفيسرز اور علماء شركت كریں گے۔
382420