Wisconsin يونيورسٹی میں " اسلام اور علم كے درميان رابطہ " كے موضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

Wisconsin يونيورسٹی میں " اسلام اور علم كے درميان رابطہ " كے موضوع پر نشست كا انعقاد

11:51 - April 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1762005
بين الاقوامی گروپ: ۹ اپريل ۲۰۰۹ء كو امريكہ كے شہر " Madison" میں " Wisconsin" يونيورسٹی میں " اسلام اور علم كے درميان رابطہ" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " New.wisc.edu" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ نشست اس يونيورسٹی كے علم اور دين شناس گروہ كی كوششوں سے منعقد كی جائے گی۔ اس نشست میں فزكس كے موضوع پر ڈاكٹریٹ كی ڈگری ركھنے والے ڈاكٹر " نضال غسوم" دنيائے اسلام میں علم كی اہميت اور علم و دين كےدرميان رابطے كی ضرورت كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
384455
نظرات بینندگان
captcha