بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے اخبار " عكاظ" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ الازہر يونيورسٹی میں اسلامی تحقيقاتی كمیٹی كے ممبر " محمد رأفت عثمان" نے مصر كے وزير اوقاف ومذہبی امور كے بيان پر نكتی چينی كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس وقت بيت المقدس غاصب اسرائيلی افواج كے چنگل میں ہے اور مسلمانوں كو اتحاد و وحدت كے ذريعے اسرائيل كا مقابلہ كرنا چاہیے۔ انہوں نے كہا كہ اسرائيل كا ويزا حاصل كر كے قدس اور مسجد الاقصی كی زيارت كو جانا اسرائيل كو تسليم كرنے كے مترادف ہے۔
398960