بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ اردو كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس سال جولائی میں تربيت معلم قرآن كورس منعقد كيا جائے گا جس میں پاكستان كے شيعہ دينی مدارس كے طلباء شركت كریں گے۔ اس كورس سے متعلق مزيد معلومات كے لیے مندرجہ ذيل ٹيلی فون نمبر پر رابطہ كيا جا سكتا ہے۔
00923032086006