بوسنيا میں امام خمينی (رح) كی كتب اور ديگر آثار كی نمائش كا انعقاد

IQNA

بوسنيا میں امام خمينی (رح) كی كتب اور ديگر آثار كی نمائش كا انعقاد

12:49 - May 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1781867
ثقافت و آرٹ گروپ: بوسنيا میں امام خمينی (رح) كی ۲۰ ویں برسی كی مناسبت سے امام خمينی (رح) كی كتب اور تصاوير كی نمائش منعقد كی جائے گی۔ یہ نمائش ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں امام خمينی (رح) كی كتابیں ، تصاوير اور ديگر آثار ركھے جائیں گے۔ اس كے علاوہ اس نمائش میں امام خمينی (رح) كی زندگی پر ايك ہفتہ تك دكھائی جانے والی فلم كے علاوہ ايك علمی مقابلہ منعقد كيا جائے گا اور ايك دينی مدرسے میں امام خمينی (رح) كی شخصيت پر تقارير ہوں گی۔
408977

نظرات بینندگان
captcha