سری لنكا میں ايرانی فيلسوف اور شاعر عمر خيام نيشاپوری كی زندگی پر آرٹيكل كی اشاعت
ثقافت و آرٹ گروپ: ايرانی فيلسوف اور اشاعر عمر خيام نيشاپوری كی زندگی پر سری لنكا كے انگريزی روزنامہ " آيلند" نے آرٹيكل شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق حكيم عمر خيام نيشاپوری كی زندگی پر مقالہ " شيبان صمت" تحرير كيا ہے اور سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں كو مذكورہ روزنامہ نے شائع كيا ہے۔
425093