بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " التعليم المصری" ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ الازہر يونيورسٹی كی اعلی كونسل نے گزشتہ روز ايك نشست میں عربی زبان سے مخصوص كالج كو خواتين سے مخصوص قرآنی كالج میں تبديل كر نے كی منظوری دے دی ہے ۔ ياد رہے كہ عربی زبان میں مخصوص كالج مصر كی رياست " الدقھلیھ" میں واقع ہے۔
425545