پاكستان میں اسلامی معيشت كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۲۱ اور ۲۲ تاريخ كو پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں اسلامی معيشت كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے"Daily Mail News" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں پاكستان ، امريكہ، بنگلاديش، انڈونيشيا ، تركی اور سعودی عرب كے ماہرين اقتصاديات نے شركت كی۔ شركاء نے اس سيمينار میں اسلامی معيشت كے حوالے سے مختلف موضوع پر بحث و گفتگو كی۔
435770