امارات كی عجمان يونيورسٹی میں ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے پانچ سيميناروں كا انعقاد

IQNA

امارات كی عجمان يونيورسٹی میں ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے پانچ سيميناروں كا انعقاد

11:08 - August 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1818201
بين الاقوامی گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے امارات كی عجمان يونيورسٹی كے عہديداروں كی كوششوں سے ۲۶ اگست سے ۹ ستمبر تك اس يونيورسٹی میں پانچ سيمينار منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "AMEinfo" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يونيورسٹی كے بعض اساتذہ اور اسلامی ماہرين ان سيميناروں میں شركت كریں گے۔ پہلا سيمينار " اسلامی ادبيات اور ماڈرنيزم" كے موضوع پر ہو گا جس میں امارات كے فنون كی فاؤنڈيشن كے انچارج " عبدالقدوس انصاری'' اور "اسلامی ادبيات " جريدے كے ایڈیٹر "والد كساب" خطاب كریں گے۔ اس كے علاوہ عربی زبان كی ترويج ، قرآن كريم كا سائنسی اعجاز اور خلقت انسان كے موضوعات پر دوسرے سيمينارز منعقد ہوں گے۔
453311

نظرات بینندگان
captcha