ايران اور افغانستان كے قرآنی آثار پر مشتمل نمائش كا افتتاح

IQNA

ايران اور افغانستان كے قرآنی آثار پر مشتمل نمائش كا افتتاح

12:24 - August 31, 2009
خبر کا کوڈ: 1820337
بين الاقوامی گروپ: ہرات میں ايرانی قونصلیٹ اور صوبے كے مقامی عہديداروں كی شركت سے ايران اور افغانستان كے قرآن كريم كے سے متعلق آرٹ اور ثقافت پر مشتمل آثار كی نمائش كا آغاز ہو چكا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے افغانستان میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں ايرانی اور افغانی اداروں كی جانب سے تيار شدہ قرآنی موضوعات پر مشتمل كتب، قرآنی سافٹ ويئرز اور ايرانی اورافغانی ماہرين آرٹ كے آثار ركھے گئے ہیں۔ اس كے علاوہ ہر روز خواتين سے مخصوص ۱۰ اور ۲۰ سپاروں كے حفظ كے مقابلوں كے ساتھ ساتھ علمی نشستوں كا بھی اہتمام كيا گيا ہے۔ بچوں اور خواتين سے مربوط اشياء بھی اس نمائش میں ركھی گئی ہیں۔
455821
نظرات بینندگان
captcha