بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں پوری دنيا سے ۵۵ ممالك شركت كر رہے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ايران بھی اپنے مختلف پبليكيشنز كے ساتھ اس نمائش میں بھرپور شركت كر رہا ہے۔
۷ ستمبر ۲۰۰۹ء تك جاری رہنے والی اس نمائش میں ہندوستان مہمان خصوصی كے طور پر شركت كر رہا ہے۔
روسی صدر دمتری ميدويدف كے پيغام سے شروع ہونے والی اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں بہت سارے ممالك كی علمی اور ثقافتی شخصيات نے شركت كی تھی۔
459320