بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ماہ مبارك كی مناسبت سے یہ كتاب اپنے فرانسيسی عنوان fusion du gnostique et du politique chez l,Imam Khomeyni كے تحت چھپ كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
پيرس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر نے كہا ہے كہ اس كتاب كی اشاعت كا مقصد اسلامی اور شيعہ تعليمات اور اسلامی جمہوریہ ايران كے خالص تفكرات كا فروغ ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق ايرانی كلچرل سنٹر نے اس قسم كی كتابوں كو ماہانہ يا دو مہينوں میں ايك دفعہ چھاپنے كا فيصلہ كيا ہے۔
463997