ايران كے شہر بناب میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر بناب میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

12:50 - October 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1836070
قرآنی سرگرمياں گروپ: شہر بناب میں تجويد، ترتيل، ناظرہ، قرائت اور تفسير قرآن كے موضوع پر كلاسیں منعقد ہوں گی۔
شہر بناب كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآنی امور كے ماہر "نوری زادہ" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ تجويد، ترتيل اور قرائت قرآن كے موضوع پر یہ كلاسیں اس شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی میں منعقد ہوں گی اور ان كلاسوں میں علوم قرآن كے تجربہ كار اساتذہ تدريس كریں گے۔
477023

نظرات بینندگان
captcha