مراكش كے مشرق میں "امام نافیہ" نامی قرآنی سكول كا افتتاح

IQNA

مراكش كے مشرق میں "امام نافیہ" نامی قرآنی سكول كا افتتاح

12:29 - November 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1843733
بين الاقوامی گروپ: مراكش كے مشرقی صوبے "الرشيدیہ" میں ۳۰ اكتوبر كو "امام نافیہ" نامی ايك قرآنی سكول كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "MAP.AM" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مراكش كے بادشاہ ملك محمد پنجم كے توسط سے افتتاح ہونے والے اس سكول كا مقصد، سچائی، ميانہ روی، نرمی جيسی اسلامی اقدار كی تعليم دينا اور دينی تعليمات كی ترويج كرنا ہے۔
اس سكول میں، حفظ قرآن كريم، جديد علوم اور غير ملكی لينگوئج كورسز كی كلاسیں اور ٹيكنيكل انفارميشن كا ايك مركز اور ايك لائبريری قائم كی گئی ہے۔
اس وقت دينی علوم كے ۱۵۴ مراكز اور انسٹیٹيوئز میں مراكش كے صوبے الرشيدیہ كے ۷ ہزار سے زائد طلباء تعليم حاصل كر رہے ہیں۔
485398

نظرات بینندگان
captcha