بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امام موسی صدر ثقافتی و تحقيقاتی انسٹیٹيوٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امام موسی صدر كی ايك تقرير كہ جو اس سے قبل كتاب اديان درخدمت انسان میں شائع ہوئی تھی اس وقت امام موسی صدر تحقيقاتی و ثقافتی انسٹیٹيوٹ كی سائٹ پر نشر ہوئی ہے۔
امام موسی صدر نے ۲۶ جون ۱۹۷۵ء كو الجزائر كے شہر تلمسان میں اسلامی تفكر نامی نویں سيمينار میں یہ تقرير كی تھی۔
489041