بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Brunei Online " سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ تعليمی وركشاپ مسلمان جوانوں كی آرگنائزيشن كی كوششوں اور برونائی كی دعوت اسلامی كے مركز كے تعاون سے منعقد ہو رہی ہے۔
اس تعليمی وركشاپ میں برونائی كے مذہبی امور كے وزير اور برونائی اور ديگر علاقے كے ممالك كے ۴۰۰ مسلمان جوان شركت كر رہے ہیں۔
490020