قائد انقلاب اسلامی كے استفتائات كا فرانسيسی زبان میں ترجمہ ہو كر تبيان سائٹ پر آ گيا ہے

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كے استفتائات كا فرانسيسی زبان میں ترجمہ ہو كر تبيان سائٹ پر آ گيا ہے

12:52 - December 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1861073
ادب گروپ: فرانسيسی زبان میں قائد انقلاب اسلامی كے استفتائات كو تبيان سائٹ پر ركھا گيا ہے۔
اسلامی تبليغاتی آرگنائزيشن سے وابستہ ثقافتی اور انفارميشن انسٹیٹيوٹ تبيان كے بين الاقوامی امور كے انچارج "حميد روستائی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ تبيان انسٹیٹيوٹ نے فرانسيسی زبان میں قائد انقلاب اسلامی كے استفتائات كو انٹرنیٹ صارفين كی سہوليت كے لئے اپنی سائٹ پر ركھا ہے۔
اس سائٹ كا ایڈريس یہ ہے۔ www.Tebyan.net
508032
نظرات بینندگان
captcha