پاكستان كے شہر راولپنڈی میں قرائت قرآن اور ايران شناس كے موضوع پر كورس كا آغاز

IQNA

14:00 - December 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1861693

پاكستان كے شہر راولپنڈی میں قرائت قرآن اور ايران شناس كے موضوع پر كورس كا آغاز

قرآنی سرگرمياں گروپ: پاكستان كے شہرراولپنڈی اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل ہاؤس كی كوششوں سے رواں ماہ كی ۷ تاريخ كو قرائت قرآن اور ايران شناسی كے موضوع پر كورس كا آغاز ہوا جو اس كے اختتام تك جاری رہے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كورس میں قرائت قرآن كی تعليم "محمد عاصف سروری" جبكہ ايران شناسی كی تعليم مختلف ايران شناس اساتذہ كریں گے۔
ياد رہے كہ اس كورس میں ہر عمر كے افراد شركت كر سكتے ہیں جنہیں اس كورس كے اختتام پر ايرانی كلچرل ہاؤس كی طرف سند دی جائے گی۔
509478

نظرات بینندگان
captcha