بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ "البلاد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن حفظ قرآن كے سرپرست "عبدالعزيز بن عبداللہ الحنفی" نے ان مقابلوں كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان مقابلوں میں جدہ كے مختلف قرآنی اداروں كے نمائندوں نے شركت كی۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں كا اہتمام سعودی عرب كی انجمن حفظ قرآن نے كيا تھا اور یہ مقابلے رواں ماہ كی ۲۷ تاريك كو شروع ہوئے تھے۔
515575