بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "elmoudjahid" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الجزائر كی اعلی اسلامی كونسل (HCI) كے سربراہ "شيخ بو عمران" كی صدارت میں منعقد ہونے والے سيمينار میں پوری دنيا كے دانشور شركت كریں گے۔
ياد رہے كہ یہ كونسل، الجزائر كے مذہبی امور میں ايك موثر ادارہ ہے اور اس كونسل كے فيصلے اور نظريات ملك كی مذہبی سياست میں موثر واقع ہوتے ہیں۔
517799