قدس شريف میں خطی نسخوں اور تاريخی دستاويزات كی حفاظت كی تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

قدس شريف میں خطی نسخوں اور تاريخی دستاويزات كی حفاظت كی تعليمی وركشاپ كا انعقاد

12:26 - January 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1870426
بين الاقوامی گروپ: قدس شريف میں آيسسكو كے تعاون سے فلسطين كے خطی نسخوں اور تاريخی دستاويزات كی حفاظت كے لئے ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے "ISESCO" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلسطين كے قومی كميشن كے تعليمی، ثقافتی اور علوم گروپ كی كوششوں سے یہ تعليمی وركشاپ قدس شريف كے اسلامی ورثہ كے احياء كے انسٹیٹيوٹ میں منعقد ہو رہی ہے۔
اس تعليمی وركشاپ میں خطی نسخوں اور تاريخی دستاويزات كی حفاظت كے جديد اليكٹرانك طريقوں كی تعليم دی جا رہی ہے۔
520292

نظرات بینندگان
captcha