تيونس میں "جوان اور مستقبل،موجودہ مشكلات اور تعميری راہ حل" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

12:23 - January 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1872841

تيونس میں "جوان اور مستقبل،موجودہ مشكلات اور تعميری راہ حل" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كی كوششوں اور عربی مغرب يونين كے مركزی دفتر (UMA) اور آيسسكو كے تعاون سے ۱۴ سے ۱۶ جنوری تك تيونس میں "جوان اور مستقبل، موجودہ مشكلات اور تعميری راہ حل" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جوانوں كے عالمی سال كی مناسبت اور تيونس كے صدر "زين العابدين بن علی" كی نگرانی میں منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد اسلامی ممالك میں جوانوں سے مربوط سرگرميوں كی ترقی كے لئے كوشش كرنا ہے۔
اس سيمينار میں مسلمان جوانوں كی مشكلات كا جائزہ اور جوانوں كو جذب كرنے كے لئے مفيد طريقوں كی تلاش اور ملك كے مختلف امور میں باصلاحيت افراد سے استفادہ كرنے جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
523052

نظرات بینندگان
captcha