تاجيكستان كی ثقافتی اور سماجی نشست میں "خاندان، معيشت اور معنويت" كا جائزہ

IQNA

12:29 - January 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1875599

تاجيكستان كی ثقافتی اور سماجی نشست میں "خاندان، معيشت اور معنويت" كا جائزہ

فن وثقافت گروپ: تاجيكستان كے شہر دوشنبہ كی ثقافتی اور سماجی نشست میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "اردوش" كے توسط سے "خاندان، معيشت اور معنويت" كے موضوع پر پيش كیے جانے والے مقالے كا جائزہ ليا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تاجيكستان میں امام خمينی(رح) امدادی كمیٹی كے دفتر اور اس ملك كی وزارت محنت اور افرادی قوت كے تعاون سے "ضرورت مند خاندانوں میں پيشہ كی ترقی كی اہميت" كے عنوان سے منعقد ہونے والی نشست میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "اردوش'' نے اپنے مقالے كو پيش كرتے ہوئے كہا كہ خاندان ايك مہم ترين سماجی ادارہ ہے اور یہ بشری تمدن میں ايك مركزی حيثيت ركھتا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ بشری تمدن كی علامت حكومت كا سرچشمہ بھی خاندان ہے۔
525992

نظرات بینندگان
captcha